شفٹ

( شِفْٹ )
{ شِفْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Shift  شِفْٹ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٥ء کو "کارگر، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : شِفْٹیں [شِف + ٹیں (ی مجہول)]
جمع استثنائی   : شِفْٹْس [شِفْٹْس]
جمع غیر ندائی   : شِفْٹوں [شِف + ٹوں (و مجہول)]
١ - تبدیلی، انتقالِ مکان، منتقلی۔
"وہ لوگ تمہارے ہاں شفٹ ہو گئے ہیں"      ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٦٨ )
  • Shift