ڈھاکا[2]

( ڈھاکا[2] )
{ ڈھا + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹے منہ اوپر پھلیواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں۔