ڈھائی گھر

( ڈھائی گَھر )
{ ڈھا + ای + گَھر }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بساط پر گھوڑے کی مقررہ چال دو سیدھی چالیں اور ایک دائیں بائیں آڑی چال۔