شعیب

( شُعَیب )
{ شُعَیب (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


عربی میں اسم علم ہے۔ عربی سے اردو میں داخل ہوا اور بطورر اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - مشہور پیغمبر کا نام حضرت شعیب علیہ السلام۔
"ذکر حضرت شعیبؑ کا اور ان کی قوم کا سورۂ اعراف اور ہود اور شعرا اور عنکبوت اور صاد میں ہے"      ( ١٨٤٥ء، احوال الانبیا، ٤٥٩:١ )