ڈھکن چلکا

( ڈھکَّن چِلْکا )
{ ڈَھک + کَن + چِھل + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نوخیز مادۂ مخروطیہ کے محور پر مرغولہ وار ترتیب میں لگے ہوئے دو قسم کے چھلکوں کے جوڑوں میں سے ہر ایک جوڑے کا زیریں چھلکا جو چھوٹا اور خشک ہوتا ہے اور راست محور پر نمویاب ہوتا ہے۔