ڈھکن خلیے

( ڈھکَّن خَلْیے )
{ ڈھک + کَن + خَل + یے }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اولین بیضے کے بالائی حصے یا گردن کی اندرونی نالی کے سرے پر واقع خلیے۔