دریائی مٹی

( دَرْیائی مَٹّی )
{ دَر + یا + ای + مَٹ + ٹی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ مٹی جو دریاؤں کے راستے تبدیل کرنے کی وجہ سے میدانوں کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔