دریافت شدہ

( دَرْیافْت شُدَہ )
{ دَر + یافْت + شُدہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - وہ جو تحقیق سے حاصل کیا گیا ہو۔