دریس[1]

( دَریس[1] )
{ دَریس (ی مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی باریک چھینٹ جس کے زیادہ تر دوپٹے بنائے جاتے ہیں۔