دساتیر

( دَساتِیر )
{ دَسا + تِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - "دستور" کی جمع، ضوابط و قوانین کے مجموعے، اصول و ضوابط کے دفاتر۔