دسترخوان کی بلی

( دَسْتَرخوان کی بِلّی )
{ دَس + تَر + خان (و معدولہ) + کی + بِل + لی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بلی جو کھانا کھانے کے وقت آ موجود ہو، (مجازاً) کام چور۔