دستری

( دَسْتْری )
{ دَسْت + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو باز، جرہ اور باشہ وغیرہ ہاتھ پر سے ہی شکار کے پیچھے چھوڑا جاتا ہے۔