دستور المعظم

( دَسْتُورُ الْمُعَظَّم )
{ دَس + تُو + رُل (ا غیر ملفوظ) + مُعَظ + ظَم }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پارسیوں کا سب سے بڑا مذہبی مقتدا۔