دستی لالٹین

( دَسْتی لالْٹَین )
{ دَس + تی + لال + ٹَین (ی لین) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لالٹین جو ہاتھ کے ذریعے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکے۔