دسنبو

( دَسَنْبو )
{ دَسَم + بو (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گولی کی شکل کا خوشبوؤں کا مجموعہ جسے سونگھنے کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں۔