دشوار فہم

( دُشْوار فَہْم )
{ دُش + وار + فَہْم (فتحہ ف مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مشکل سے سمجھ میں آنے والا۔