دعائے بدر یطوس

( دُعائے بَدْر یطُوس )
{ دُعا + اے + بَد + ری + طُوس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دعا جو دوشخصوں میں جدائی کے لیے پڑھی جاتی ہے۔