دعا سلام

( دُعا سَلام )
{ دُعا + سَلام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کلمہ جو آداب کے طور پر تقریر یا تحریر میں آئے، خط کی ابتدائی عبارت۔