دعائے عام

( دُعائے عام )
{ دُعا + اے + عام }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ دعائیں جو شاہ ایڈورڈ ششم کے وقت میں مرتب ہوئیں اور کلیسائی انگلستان میں رائج ہیں۔