دعائے توبہ

( دُعائے تَوبَہ )
{ دُعا + اے + تَو (و لین) + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو عمر بھر کے گناہوں سے توبہ کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہے۔