دعوت خشک

( دَعْوَتِ خُشْک )
{ دَع + وَتے + خُشْک }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کھانا کھلانے کی بجائے اس کے عوض نقد یا جنس دینے کا عمل۔