دعوت غیر معتاد

( دَعْوَتِ غَیر مِعْتاد )
{ دَع + وَتے + غَیر (ی لین) + مِع + تاد (کسرہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عام تقریباتی کھانوں سے ہٹ کر خصوصی کھانے کی تقریب۔