دفاعی خط

( دِفاعی خَط )
{ دِفا + عی + خَط }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دفاع کے لیے فوج کو صف آرا کیا جائے۔