دفتری یادداشت

( دَفْتَری یادْداشْت )
{ دَف + تَری + یاد + داشْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خط کی یہ قسم مختلف ڈویژنوں کے درمیان خط و کتابت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ماتحت اداروں کو ضروری معلومات اور ہدایات ارسال کرنے کے لیے لکھی جاتی ہیں اس کے ذریعے احکام نہیں جاری کیے جاتے۔