دفیٹر

( دَفِیٹَر )
{ دَفی + ٹَر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو منہ والا سانپ جو بہت زہریلا ہوتا ہے لیکن بغیر دباؤ میں آئے نہیں کاٹتا۔