سٹی

( سِٹی )
{ سِٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


City  سِٹی

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : سِٹِیْزْ [سِٹِیْزْ]
١ - شہر، قصبہ۔
"یہ رسالہ . پٹنہ سٹی کے کتب خانے سے ملا تھا۔"      ( ١٩٧٢ء، صوفیائے بہار اور اردو، ٣٣ )
  • City