دنیائے دنی

( دُنْیائے دَنی )
{ دُن + یا + اے + دَنی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا۔