دنیائے دوں

( دُنْیائے دوں )
{ دُن + یا + اے + دوں (و مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا۔