دو تالک

( دو تالَک )
{ دو (و مجہول) + تا + لَک }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک آلہ جو کان، ناک اور ناڑی سے کنکر وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے۔