دو جاتی

( دو جاتی )
{ دو (و مجہول) + جا + تی }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دو نسل رکھنے والا، وہ جس میں دو جنسیں یا ان کے اثرات پائے جائیں۔