دو جگ

( دو جَگ )
{ دو (و مجہول) + جَگ }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دنیا اور اس کے بعد آنے والا عالم یعنی آخرت، دنیا و عقبٰی۔