دو چھتی

( دو چَھتّی )
{ دو (و مجہول) + چَھت + تی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو منزلہ مکان میں ایک حصہ دوسرے حصے سے اونچا بنانا ہو تو حسبِ ضرورت کرسی دے کر ایک اور چھت بنائی جاتی ہے اور ان دونوں چھتوں کے درمیان کی جگہ دو چھتی کہلاتی ہے۔