دو ضرب طمانچہ

( دو ضَرْب طَمانْچَہ )
{ دو (و مجہول) + ضَرْب + طَماں + چَہ }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی جانب کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں۔