دو کونیا

( دو کونِیا )
{ دو (و مجہول) + کو (و مجہول) + نِیا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو کونوں والی، ایک قسم کی پتنگ۔