دو گانا

( دو گانا )
{ دو (و مجہول) + گا + نا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گیت جو دو گلوکار یا ایک گلوکار اور ایک گلوکارہ مل کر گائیں۔