فارسی زبان سے اسم جامد 'درخت' کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مفعول 'ممنوع' بطور صفت لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا جس میں درخت 'موصوف' ہے اردو میں ١٩٠٦ءکو "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔