درد آشنا

( دَرْد آشْنا )
{ دَرْد + آش + نا }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان کے لفظ 'درد' کے ساتھ فارسی زبان سے اسم صفت 'آشنا' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٨٦ء کو "دیوان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - دکھ، درد سے واقف، ہمدرد۔
 دہائی ہے دل درد آشنا دہائی ہے کہ آہِ سرد پہ تہمت ہے دل دکھانے کی      ( ١٩٥٧ء، یاس یگانہ، گنجینہ، ٧٩ )