دو ہزاری

( دو ہَزاری )
{ دو (و مجہول) + ہَزا + ری }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دو ہزار سواروں کا سالار، برصغیر میں مسلمانوں کی حکومت کا ایک منصب۔