دو بلغہ

( دو بَلْغَہ )
{ دو (و مجہول) + بَل + غَہ }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو تہی چادر جو سپاہی خَود کے اندر پہنتے ہیں۔