دو بلی

( دو بَلی )
{ دو (و مجہول) + بَلی }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (پتنگ بازی) دو بل والی یعنی دوہرے بل کی (جو زیادہ مضبوط اور صاف ہوتی ہے)۔