١ - (تاش بازی) سادہ طریقہ پر دو کھلاڑیوں کے درمیان کے کھیل، اس میں ایک پتا (اینٹ کی دکی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتوں سے کھیلا جاتا ہے جس میں کھلاڑی کے پاس بڑی قدر کے سب رنگوں کے پتے ہوتے ہیں وہ جیت میں رہتا ہے، کھیل آفتاب سے شروع ہوتا ہے یعنی جس کے پاس آفتاب ہوتا ہے وہ اس سے کھیل شروع کرتا ہے۔