دو پرا

( دو پَرا )
{ دو (و مجہول) + پَرا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پتنگ جس کو دو پلکا بھی کہتے ہیں۔
صفت ذاتی
١ - گھوڑے کے اگلے پاؤں کے دو نشان جن پر بال نہیں ہوتے۔