دل بھر کے

( دِل بَھر کے )
{ دِل + بَھر + کے }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جی بھر کے، اچھی طرح۔