دل پھینک

( دِل پھینْک )
{ دِل + پھینْک (ی مجہول، ن مغنونہ) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جلد اور آسانی سے عاشق ہو جانے والا۔