دل کا چور

( دِل کا چور )
{ دِل + کا + چور (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ پوشیدہ بات جس کی دل میں خلش ہو۔