دل کا روگی

( دِل کا روگی )
{ دِل + کا + رو (و مجہول) + گی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے دل میں بدی ہو۔