دل کا لگاؤ

( دِل کا لَگاؤ )
{ دِل + کا + لَگا + او (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - محبت، دلچسپی۔