دل کا ٹکڑا

( دِل کا ٹُکْڑا )
{ دِل + کا + ٹُک + ڑا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لختِ جگر، بیٹا یا بیٹی۔