عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'خلاف' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'قانون' (جو اصلاً یونانی لفظ کینن کا معرب ہے) لگانے سے مرکب 'خلاف قانون' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء کو "اصول قانون" میں مستعمل ملتا ہے۔