دم توڑ

( دَم توڑ )
{ دَم + توڑ (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بانس کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے۔